Presentation of the TRDP memento to distinguished guests at the 'Gender Karawan' in Nagarparkar, on November 24, 2026
... See MoreSee Less
⚡اقوامِ متحدہ کی جانب سے صنفی بنیاد پر تشدد کے خلاف 16 روزہ آگاہی مہم’جینڈر کارواں‘ (Gender Karawan) کا آغاز ننگرپارکر میں کر دیا گیا۔ اس تقریب کا انعقاد اقوامِ متحدہ کے ذیلی اداروں یو این ویمن (UN Women)، یونیسیف (UNICEF)، یو این ایچ سی آر (UNHCR)، یو این ایف پی اے (UNFPA)، اور حکومتِ سندھ، تھردیپ رورل ڈیویلپمنٹ پروگرام (TRDP)، مقامی سول سوسائٹی تنظیموں (CSOs)، خواتین کی دیہی تنظیموں اور خواتین کے زیرِ انتظام چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (SMEs) کے باہمی اشتراک سے کیا گیا۔
⚡ تھرپارکر سے تعلق رکھنے والی خواتین، مردوں اور نوجوانوں کی بڑی تعداد نے ایک شراکتی مکالمے میں حصہ لیاـ جس میں ان منفی سماجی رویوں کو چیلنج کیا گیا جو خواتین کی ترقی اور مواقع کو محدود کرتی ہیں۔ اس مکالمے میں حوصلہ افزائی کی گئی کہ خواتین کو بااختیار بنایا جائے، ان کی فیصلہ سازی کی قوت کو مضبوط کیا جائے، اور امتیاز و تشدد سے پاک ماحول پر مشتمل سماجی ترقی کے حصول کے لیے مل کر کوشش کی جاے ۔
⚡اس تقریب میں ننگرپارکر سے رکنِ صوبائی اسمبلی (MPA) قاسم سراج سومرو (جنہوں نے اس مہم کی بھرپور معاونت کی)، اقوامِ متحدہ کے ریذیڈنٹ کوآرڈینیٹر آفس، پاکستان کی سربراہ، آفکے بوٹسمین (Afke Bootsman)، یو ـ این ویمن پاکستان کے کنٹری ریپریزنٹیٹو جمشید ایم قاضی، اور وزیرِ اعلیٰ سندھ کے معاونِ خصوصی برائے انسانی حقوق راج ویر سنگھ سوڈھا نے شرکت کی۔
⚡ روایتی ’آنگن‘ کے ماحول میں ایک ساتھ بیٹھی مقامی خواتین کے ساتھ ایک غیر رسمی مکالمہ بھی منعقد کیا گیا ۔ شرکاء نے اس بات کا اظہار کیا کہ سماجی تنقید اور لوگوں کی آراء کا خوف کس طرح ان کے فیصلوں اور مواقع پر اثر انداز ہوتا ہے۔ خواتین نے اپنے ذاتی تجربات اور خیالات بھی پیش کیے، جن میں ٹی آر ڈی پی (TRDP) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی رکن ممتاز بیگم، ٹی آر ڈی پی کے تعاون سے چلنے والی دیہی تنظیم کی صدر ڈیانا، اور ٹی آر ڈی پی کی مدد سے اپنا کاروبار قائم کرنے والی کاروباری خاتون بختاور شامل تھیں۔
⚡ تھردیپ (ٹی آر ڈی پی) کے مالی امداد کے پروگرام کے تحت مستحق مقامی خواتین میں ان کے چھوٹے کاروبار قائم کرنے، انہیں مستحکم بنانے اور وسعت دینے کے لیے چیک تقسیم کیے گئے۔
⚡ ننگرپارکر سے رکنِ صوبائی اسمبلی اور پارلیمانی سیکرٹری برائے بلدیات قاسم سراج سومرو نے تھرپارکر میں عوامی خدمات، اسکولوں، پانی کی فراہمی اور خواتین کے تحفظ کو بہتر بنانے کے لیے مقامی سطح پر کیے گئے عزم پر روشنی ڈالی۔
⚡ سندھ کمیشن برائے اسٹیٹس آف ویمن (SCSW) کی چیئرپرسن ایڈووکیٹ روبینہ امان بروہی نے خواتین کو حاصل قانونی تحفظ، حقوق کی خلاف ورزیوں کی اطلاع دینے کے طریقہ کار اور کمیشن میں شکایات کے ازالے کے عمل کو اجاگر کیا۔
⚡وزیرِ اعلیٰ سندھ کے معاونِ خصوصی برائے انسانی حقوق راج ویر سنگھ سوڈھا نے خواتین کے حقوق کے تحفظ اور انصاف تک ان کی رسائی کو بہتر بنانے کے لیے حکومتی اقدامات اور معاون نظاموں کے بارے میں بات کی۔
⚡تھردیپ(ٹی آر ڈی پی) کے سی ای او (CEO) اللہ نواز سموں نے خواتین کو بااختیار بنانے، روزگار کے فروغ اور لڑکیوں کی تعلیم بہتر بنانے کے لیے مزید کوششیں کرنے اور اس عمل میں مقامی لوگوں کی شراکت اور قیادت کو موثر بنانے پر زور دیا۔ ( ننگر پارکر، 24 نومبر 2026)
... See MoreSee Less
𝗚𝗲𝗻𝗱𝗲𝗿 𝗞𝗮𝗿𝗮𝘄𝗮𝗻’: 𝗨𝗡 𝗖𝗮𝗺𝗽𝗮𝗶𝗴𝗻 On 16 Days of Activism Against Gender-Based Violence Launched in Nagarparkar, Tharparkar.
🪔 The event was jointly organised by UN Women, UNICEF, UNHCR, UNFPA, Government of Sindh, TRDP, local CSOs, Women’s Village Organisations and women-led small and medium enterprises (SMEs).
🪔 A large number of women, men and young people from Tharparkar participated in an inclusive and participatory dialogue challenging harmful social norms and expectations that restrict women’s and girls’ choices, mobility and opportunities.
🪔 The event was attended by Qasim Siraj Soomro, MPA from Nagarparkar, who championed the cause and hosted the event; Afke Bootsman, Head of the UN Resident Coordinator Office and Senior Strategic Planner for the UN in Pakistan; Jamshed M. Kazi, Country Representative, UN Women Pakistan; and Mr. Rajveer Singh Sodha, Special Assistant to the Chief Minister (SACM) on Human Rights, Government of Sindh.
🪔 An informal dialogue was held with local women seated together in the traditional ‘Aangan’ (courtyard) setting. Participants shared how fear of social judgement and criticism influences their choices and opportunities. Women also shared personal reflections and experiences. These included Mumtaz Begum, Member of the TRDP BoD; Diana, President of a TRDP-supported Village Organisation; and Bakhtawar, an entrepreneur who established her business with TRDP’s support. They shared their experiences.
🪔 As part of TRDP’s financial assistance initiative, cheques were distributed to eligible local women to establish, strengthen and expand their small businesses.
🪔 Qasim Siraj Soomro, MPA from Nagarparkar and Parliamentary Secretary for Local Government, spoke about local commitments to improving public services, schools, access to water and women's safety in Tharparkar.
🪔 Adv. Rubina Aman Brohi, Chairperson of the Sindh Commission on the Status of Women (SCSW), highlighted the legal protections available to women, mechanisms for reporting violations and the Commission’s complaint-handling procedures.
🪔 Mr. Rajveer Singh Sodha, Special Assistant to the Chief Minister on Human Rights, Government of Sindh, spoke about government initiatives and support systems aimed at safeguarding women's rights and improving their access to justice.
🪔 Allah Nawaz Samoo, CEO, TRDP, highlighted the importance of community-led action in advancing women's empowerment, promoting sustainable livelihoods and strengthening social mobilisation to support girls' education.
... See MoreSee Less
TRDP hosted orientation training at TRDP office, Mithi, on the 'Multi-Sector Rapid Needs Assessment (MSRNA)' for drought. The training was conducted by the United Nations Office for the Coordination of Humanitarian Affairs (UNOCHA). TRDP also collaborates with UNOCHA in conducting field surveys for the needs assessment in Tharparkar, commencing on November 25, 2026.
Additional Deputy Commissioner, Tharparkar, officials of District Disaster Management Authority (DDMA), representatives of UNICEF, WHO, UNFPA, FAO, WFP, UN-IOM, International Rescue Committee (IRC), TRDP, Secours Islamique France (SIF), Pakistan Red Crescent Society (PRCS), NCHD, ACTED, Concern Worldwide (CWW), Human Appeal, Muslim Hands, HANDS, FRDP, IRADO, DDAT, CARD, Alkhidmat Foundation Pakistan, and AWARE attended the orientation training. (Mithi, November 23, 2026)
... See MoreSee Less
24 نومبر 2026 کو ہم ننگر پارکر ، تھرپارکر میں حکومت سندھ ، یو ـ این ویمن UN Women Pakistan اور یونیسیف UNICEF Pakistan کے ساتھ اقوام متحدہ کی طرف سے 'جیںڈر ایکٹوزم' کا دن منا رہے ہیں ۔
16 دن تک پورے ملک میں جاری 'جینڈر ایکٹوزم' کا آغاز ننگر پارکر سے ہو رہا ہے ۔ اس تقریب میں دیہی خواتین کی تنظیموں کے عہدیداران اور کارکنان، پاکستان میں کام کرنے والے اقوام متحدہ کے مختلف اداروں کے نمائندے، منتخب نمائندے، سماجی کارکن، اور سرکاری اہلکار شرکت کرینگے ۔
اس موقع پہ فومزیلے ملامبو اینگکوکا کی یاد آتی ہے۔ وہ 2018 میں اقوام متحدہ کی انڈر ـ سیکرٹری ـ جنرل اور یو ـ این ویمن کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر، تھیں۔ اس سال 'جینڈر ایکٹوزم' کی کمپین منانے کے لیے فومزیلے ملامبو اینگکوکا، یو ـ این ویمن اور تھردیپ رورل ڈیویلپمنٹ پروگرام ( ٹی آر ڈی پی) کی طرف سے منعقدہ ایک کمیونٹی مکالمے میں شرکت کی لیے تھر کے چھوٹے سے شہر مٹھی تشریف لائی تھیں۔ انہوں نے تھر کی مقامی خواتین کو سنا تھا۔ ان سے باتیں کیں تھیں ۔ اور ان کی محنت اور مشقت بھری زندگیوں کو خراج تحسین پیش کیا تھا ۔
آج، وہ اس دنیا میں نہیں ہیں ۔ پر ہم ان کی عالمی قیادت کو یاد کرتے ہیں ۔ صنفی مساوات کے فروغ دینے کے لیے ، اور باہمی رابطے کے ان لمحات کو ممکن بنانے کے لیے جن کا تسلسل آج بھی قائم ہے ۔
ان کا جذبہ اور فکر ان آوازوں میں زندہ ہے جنہیں انہوں نے توانائی بخشی، ان حوصلوں میں آویزاں ہے جو خواتین میں بیدار ہوے، اور مساوات کی اس تحریک میں عیاں ہے جسے انہوں نے مضبوط کیا۔
انہیں ہمیشہ بیحد احترام اور محبت کے ساتھ یاد رکھا جائے گا۔
... See MoreSee Less
𝗥𝗲𝗾𝘂𝗲𝘀𝘁 𝗙𝗼𝗿 𝗘𝘅𝗽𝗿𝗲𝘀𝘀𝗶𝗼𝗻 𝗼𝗳 𝗜𝗻𝘁𝗲𝗿𝗲𝘀𝘁: 𝑴𝒊𝒄𝒓𝒐-𝑮𝒓𝒂𝒏𝒕𝒔 𝒇𝒐𝒓 𝒕𝒉𝒆 𝒈𝒓𝒐𝒘𝒕𝒉 𝒐𝒇 𝒔𝒎𝒂𝒍𝒍 𝒆𝒏𝒕𝒆𝒓𝒑𝒓𝒊𝒔𝒆𝒔 𝒖𝒏𝒅𝒆𝒓 𝑬𝑼-𝑼𝑵𝑰𝑫𝑶 𝒔𝒖𝒑𝒑𝒐𝒓𝒕𝒆𝒅 𝑷𝑨𝑰𝑫𝑨𝑹 𝑷𝒓𝒐𝒈𝒓𝒂𝒎. (5𝒕𝒉 Cycle)
... See MoreSee Less
Learn More

THARDEEP RURAL DEVELOPMENT PROGRAMME – TRDP
www.thardeep.org
Thardeep Rural Development Programme Thardeep Rural Development Programme (TRDP) is a not-for-profit integrated rural development programme. TRDP works with poor and vulnerable segments of society par...
Reena Mahik, 'Champion Girls Club', from Tharparkar , addressing RSPN Community Convention in Islamabad. (November 16, 2026).
... See MoreSee Less